افغانستان میں متعین اعلیٰ امریکی کماندارنے آج کہا ہے کہ امریکا کے
پاکستان کے ساتھ تعلقات پر مکمل نظرثانی کی ضروت ہے کیونکہ
پاکستان طالبان کی حمایت اور افغان حکومت کو کمزور
کرنے کا سلسلہ جاری رکھے
ہوئے ہے۔امریکی جنرل جان نکلسن نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا کہ
امریکا کے پاکستان کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کا اندازہ مکمل نظرثانی سے لگایا
جا سکتا ہے۔